کانسرڈ اود لیکچد

پورے 2011 سے 2012 کے عرصے میں، میٹرو پولیٹن میوزیم کنسرٹس (Metropolitan Museum Concerts) تقریبات کا ایک مجموعہ پیش کریں گی جن میں مختلف پہلوؤں کے حامل فنکار مذکورہ عرب ممالک (Arab Lands)، ترکی (Turkey)، ایران (Iran)، سینٹرل ایشیا (Central Asia)، اور بعدازاں جنوبی ایشیا (Later South Asia) کی آرٹ کی نئی گيلریوں میں خطوں اور ثقافتوں سے، یا ان سے متاثر موسیقی پرفارم کریں گے، کہ جن کا افتتاح یکم نومبر، 2011 سے ہوگا۔

جوش و خروش سے ہونے والا کنسرٹ کا یہ سلسلہ 2011 سے 2012 میں اپنے 58 ویں دورے کو ممکمل کرے گا۔

ان نئی گيلریوں میں اس میٹرو پولیٹن میوزیم (Metropolitan Museum) کے شعبۂ اسلامی آرٹ کا غیر معمولی ذخيرہ ہوگا—جو دنیا بھر میں اس مواد کے سب سے جامع ذخيروں میں سے ایک ہے—ایک مکمل تجدید یافتہ، توسیع شدہ، اور دوبارہ تنصیب کردہ 15 گیلریوں کا سوئٹ۔ جغرافیائی علاقے کے لحاظ سے ان گیلریوں کا اہتمام مذکورہ اسلامی دنیا کے بھرپور تنوع پر زور دے گا، 1,300 سال سے بھی زائد عرصے پر محیط، اس تناظر میں کئی نمایاں تہذیبوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

متعلقہ کنسرٹس میں مندرجہ ذیل شامل ہوں گے:

“وجد آمیز موسیقی! (Ecstatic Music!)” حسن حکمون اور ہمنوا (Hassan Hakmoun Ensemble) اور نجم الدین سیف الدین براداران اور ہمنوا (Najmuddin Saifuddin Brothers Ensemble) گناوا(Gnaoua)  اور قوالی (Qawwali)کی روایات کو پرفارم کریں گے
دو معروف کامل فنکار اور ان کے ہمنوا جنوبی افریقہ (North Africa) اور جنوبی ایشیا (South Asia) سے ماخوذ تنویمی نعتیہ نغمے گائيں گے۔ مراقش(Morocco)کے حسن حکمون اور ہمنوا
(Hassan Hakmoun Ensemble)، ناوا (Gnaoua) کی روحانی تنویمی روایت پیش کریں گے، جبکہ پاکستان(Pakistan)کے نجم الدین سیف الدین برادران اور ہمنوا (Najmuddin Saifuddin Brothers Ensemble)، صوفی قوالی(Sufi Qawwali) روایت سے تعلق رکھنے والے، اپنی ممتاز موسیقی کو پرفارم کریں گے اور ایک خاص طور پر ترتیب دی گئی اختتامی دھن کے لئے ایک ساتھ تشریف لائيں گے۔

ہفتہ، 29 اکتوبر، 2011، بوقت شام 7:00 بجے

اس پروگرام کو ڈوریس ڈیوک فاونڈیشن برائے اسلامی آرٹ (Doris Duke Foundation for Islamic Art) کا فراخدلانہ تعاون حاصل ہے۔

“وجد آمیز موسیقی! (Ecstatic Music!)” فیملی کنسرٹ – حسن حکمون اور ہمنوا (Hassan Hakmoun Ensemble) اور نجم الدین سیف الدین براداران اور ہمنوا (Najmuddin Saifuddin Brothers Ensemble)  ایک گھنٹے پر محیط فیملی پروگرام پرفارم کریں گے

(مزید)

میٹرو پولیٹن میوزیم کنسرٹس (Metropolitan Museum Concerts) صفحہ 2

ناوا (Gnaoua) اور قوالی (Qawwali) کی روایات کے نمایاں پہلو، بشمول ڈرم سولوز (drumming solos) اور بازی گری رقص (acrobatic dancing)۔

اتوار، 30 اکتوبر، 2011، بوقت سہ پہر 3:00 بجے

اس پروگرام کو ڈوریس ڈیوک فاونڈیشن برائے اسلامی آرٹ (Doris Duke Foundation for Islamic Art) کا فراخدلانہ تعاون حاصل ہے۔

قوال نجم الدین سیف الدین اور برادران (Qawal Najmuddin Saifuddin & Brothers) کی جلوہ گری کاروان سرائے (Caravanserai) کا حصہ ہے: یہ ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں تہذیبیں ملتی ہیں۔ کاروان سرائے (Caravanserai) ایک انقلابی اقدام ہے جس کا مقصد ایک داخلہ گاہ کے طور پر آرٹس کی مدد سے امریکی کمیونٹیز اور معاصر مسلم سوسائٹیز کے مابین مکالمے کا آغاز کرنا اور اسے وسعت دینا ہے اور اس کا اہتمام امریکی علاقائی آرٹس اداروں (U.S. Regional Arts Organizations) کی جانب سے آرٹس مڈ ویسٹ (Arts Midwest) کرتے ہیں۔

طبلہ نوازی (Tablaphilia)
موسیقی کی ہدایت اور موسیقی کے استاد اور کمپوزر سمیر چٹرجی (Samir Chatterjee) کی زیر نگرانی ہندوستانی طبلہ (Indian tabla) (ڈرم) نوازوں اور گلوکاروں کے لئے ایک سمفونی۔ طبلہ نوازی (Tablaphilia) سے ہندو فلسفے کی زندگی کے چار مراحل (آشرماز) کی ترجمانی ہوتی ہے—برہما چاریا (Bramhacharya)، گراہستھا (Garhastha)، بنا پراستھا (Banaprastha)، اور سنیاسا (Sanyasa) —ڈرم کی تجریدی زبان (abstract drum language) کے ذریعے۔ پیر، 31

اکتوبر، بوقت شام 6:30 بجے گریٹ ہال (Great Hall) میں

“بابر(Babur)  کی آواز پا میں: مغلوں کی سرزمین سے موسیقی کے مقابلے “(Lands of the Mughals)
جس میں سازندے ہمایوں سخی (Homayun Sakhi)، افغان رباب (Afghan rubab)؛ راہل شرما (Rahul Sharma)، سنتور (santur)؛ سالار نادر (Salar Nader)، طلبہ اور زرباغلی (tabla and zerbaghali)؛ سراج الدین جوریو (Sirojiddin Juraev)، دتار اور تنبور (dutar and tanbur)؛ اور مختور مبورک قادوموو (Mukhtor Muborakqadomov)، بداخشنی ستار (Badakhshani setar)، یہ آغا خان موسیقی اقدام (Aga Khan Music Initiative) کی معاونت سے آرٹس کی ہمکاری سے ترتیب دیا گیا نئی موسیقی کا ایک پروگرام ہے۔ مغلیہ صحنوں (Mughal courts) میں وافر موسیقی بنانے والی بصری تصاویر (visual images) اور ادبی بیانات (literary descriptions) سے متاثرہ، لئے گئے موسیقی کے اقدامات (Music Initiative) سے افغانستان (Afghanistan)، هندوستان (India)، اور تاجکستان (Tajikistan) کے سازندے یکجا ہوتے ہیں جن کا مقصد ان کی خدا داد صلاحیتوں، روایات، اور موسیقی کے آلات کو ہم آہنگ کرنا ہوتا ہے تاکہ نئی آوازیں ایجاد ہو سکیں۔

جمعہ، 9 دسمبر، بوقت شام 7:00 بجے

اس تقریب کو آغا خان موسیقی اقدام (Aga Khan Music Initiative) کے ساتھ ہمکاری میں پیش کیا جاتا ہے، جو آغا خان ٹرسٹ برائے کلچر (Aga Khan Trust for Culture) کا ایک پروگرام ہے۔

کنسرٹ میں موجود میٹرو پولیٹن میوزیم (Metropolitan Museum) کے فنکار افراد
اس میوزیم کے معروف ہمنوا ان نئی گیلریوں سے متاثرہ ایک پروگرام میں پرفارم کریں گے: پیانو کی چو سنگت کے چار قطعے ((Four Pieces for Piano Quartet؛ کے اسٹراس (Strauss) اسٹرنگ چو سنگیت کے سلخان سنت سادزے (Sulkhan Tsintsadze)  کے مخطوطات(Miniatures for String Quartet) ؛ واشے شرافیان(Vache Sharafyan)  کے مور کی پیچھیںAdumbrations of the Peacock) ) پیانو چو سنگیت(Piano Quartet)   (2003)کے لئے؛ ہمنوا ممبر کولین جیکبسن (Colin Jacobsen) کا ایک کام؛ اور شوستا کوویچ (Shostakovich) کے پیانو کی پنج سنگیت (Piano Quintet) جی مائنر  (G Minor) میں موسیقی تخلیق 57۔

بروز ہفتہ، 17 دسمبر، 2011، بوقت شام 7:00 بجے

اس کنسرٹ کو براڈسکی فیملی فاؤنڈیشن (Brodsky Family Foundation) کا فراخدلانہ تعاون حاصل ہے۔

کیلان کلہار (Kaylan Kalhor)
بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ کمانچہ کے استاد (kamancheh)(قدیم ایرانی لچکتی تاروں والا آلہ)، جسے یو یو ما (Yo-Yo Ma) کے سلک روڈ پروجیکٹ
(Silk Road Project) کے ساتھ اس کی ہمکاری کی وجہ سے جانا جاتا ہے، ایک تین مرتبہ گرامی(Grammy)  میں نامزد ہونے والے ہیں۔ وہ روایتی قدیم ایرانی موسیقی کی ایک شام میں بجائيں گے۔

بروز ہفتہ، 28 جنوری، 2012، بوقت شام 7:00 بجے

(مزید)

میٹرو پولیٹن میوزیم کنسرٹس (Metropolitan Museum Concerts) صفحہ 3

فاضل سے (Fazil Say)
شہرت یافتہ ترکی کے مشہور پیانو اور جیز کےماهر ایک پروگرام پیش کریں گے جسمیں یاناچیک (Janáček) کا پیانو سوناٹا (Piano Sonata) اور پروکوفیک (Prokofiev) کا پیانو سوناظا نمبر 7 شامل ہو گا اور انکا خود کا کالی دہرتی تین بیلیذ (Three Ballades)، پاگانینی جیز کی مختلف اقسام (Paganini Jazz Variations)، انسائيڈ سریل (Inside Serail)، الا ترکا جاز (Alla Turca Jazz)، اور سمر ٹائم کی مختلف اقسام
(Summertime Variations) کا ایک پروگرام کریں گے۔

بروز جمعہ، 20 اپریل، 2012، بوقت شام 7:00 بجے

جورڈی سوال (Jordi Savall)
“ابتدائی دور کے موسیقی کے سپر اسٹار” )نیو یارک ٹائمز (The New York Times)( میٹرو پولیٹن میوزیم (Metropolitan Museum) میں “لا لیرا ڈی ایسپیریا (La Lira D’Espéria)”، کے ساتھ واپس آ رہے ہیں، جو رقص، لمینٹوز (lamentos)، اور قرون وسطی (Mediterranean) کے کلچرز کے اسٹیمپٹ (stampitte) کا ایک پروگرام ہے۔ جورڈی سوال (Jordi Savall) ریباب (rebab)، ویئلے (vielle)، اور لیرا (lira) کے سلسلے کو آگے بڑھائيں گے، اور سنتور (santur)، موریسکا (morisca)، اور چوبی آلے کو بجاتے ہوئے ڈیمیتری سونیس (Dimitri Psonis) ان کے ساتھ شامل ہوں گے۔

بروز منگل، 12 جون، 2012، بوقت شام 7:00 بجے

سیرینے (Cirène)
نیو یارک (New York) کے بہترین نوجوان فنکاروں کا ایک ہمنوا—ماہر وائلن (violinist) کولن جیکبسن (Colin Jacobsen) کی سربراہی میں (کنسرٹ میں میٹرو پولیٹن میوزیم (Metropolitan Museum)، دی نائٹس (The Knights)، بروکلین رائيڈر (Brooklyn Rider) کے فنکار)— سیرینے (Cirène) دنیا بھر کی سدا بہار کہانیوں کی از سر نو منظر کشی کرتے ہیں اور انہیں رقص، موسیقی، اور زندہ مصوری اور چلتی پھرتی تصاویر کی پریزنٹیشنز میں بنتے ہیں۔ ان نئی گیلریوں سے تحریک پاکر اس فیملی کنسرٹ کے لئے، اس خطے کی لوک کہانیوں کو اصل موسیقی، رقص اور زندہ چلتی پھرتی تصاویر کی صورت میں ڈھالا جائے گا۔

بروز ہفتہ، 16 جون، 2012، بوقت سہ پہر 3:00 بجے


Comments are closed.