تعلیمی پدوگرام

منتخب شدہ عوامی پروگرامز کا کیلنڈر

برائے مہربانی مدنظر رکھیں کہ تاریخیں اور تفصیلات بدل سکتی ہیں۔


بروز جمعرات، 27 اکتوبر، 2011
معلمین کا اوپن ہاؤس (Open-House for Educators)

جمعرات، 27 اکتوبر، 2011؛ جمعرات، 3 نومبر، 2011؛ جمعرات، 17 نومبر، 2011
جیری لن ڈوڈز (Jerrilynn Dodds)، سوسائٹی میں اسلامی آرٹ کے موضوع پر تین تقریریں

بروز ہفتہ، 29 اکتوبر، 2011
افتتاحی میوزیکل ایونٹ
حسن حکمون (Hassan Hakmoun) اور ان کا طائفہ (مراکش امریکی) گناوا موسیقی (Gnaua music) بجائیں گے جن کے بعد قوال نجم الدین سیف الدین اور قوالی (Najmuddin Saifuddin Qawwali) کے ہمنوا (پاکستان (Pakistan) پیش کریں گے۔ یہ دو طائفے ایک تحریک یافتہ ہمکاری پر مبنی اختتام کے لئے آخری حصے میں ایک ساتھ آئيں گے۔

بروز اتوار، 30 اکتوبر، 2011
فیملی کنسرٹ
29 ویں اکتوبر کی تقریب سے سازندوں کو نمایاں بنانے والا ایک فیملی کنسرٹ۔

ماہانہ اسکریننگز
دستاویزی فلمیں

باقاعدہ طے شدہ
گيلری کی باتیں

بروز جمعہ، 18 نومبر، 2011
پینل کی بات چیت: خواتین اور عالم اسلام—حامیان، فنکاران، شاعرات، اور تحریک دہندگان
ایک ایسی بات چیت جس میں اس بات کا تفصیلی جائزہ لیا جاتا ہے کہ مسلم خواتین—حامی، فنکار، اور شاعرہ کی حیثیت سے—اپنی سوسائٹیوں کے اندر تحریک دینے، رابطہ کرنے، اور متاثر کرنے کی غرض سے تخلیقی کام کس طرح انجام دیتی ہیں۔ اس پینل میں معزز بصری فنکار، تعلیمی ماہرین، اور قائدین شامل ہیں۔

بروز جمعرات، 8 دسمبر، 2011
محافظۂ عجائب گھر نوینا حیدر (Navina Haidar) کا لیکچر، لیکچر کے جاری سلسلے کی کڑی میری پسندیدہ چيزیں: ہمارے محافظین عجائب گھر کے منتخبہ امور (My Favorite Things: Selections from our Curators) (مزید) عوامی پروگرامز کا کیلنڈر صفحہ 2

بروز ہفتہ، 17 دسمبر
میٹرو پولیٹن میوزیم (Metropolitan Museum) کے کنسرٹ میں فنکاران
اس میوزیم کے معروف طائفہ میں شامل افراد ان نئی گيلریوں سے تحریک یافتہ ایک پروگرام پرفارم کریں گے۔ ان میں رچرڈ اسٹراس (Richard Strauss)، سلخان سنٹسادزے (Sulkhan Tsintsadze)، ویشے شرافیان (Vache Sharafyan)، ڈیمیتری شوسٹاکووچ (Dmitri Shostakovich)، اور طائفہ کے ممبر کولن جیکبسن (Colin Jacobsen) شامل ہیں۔

اوائل دسمبر 2011
معلمین کی کانفرنس
یہ تقریب محافظین عجائب گھر کے ساتھ با مقصد گفت و شنید اور آنے والے ٹیچر ذریعے (اس میوزیم کی تعلیم اور محافظ عملے، نیز متعدد کلاس روم ٹیچرز کی جانب سے درج کردہ معلومات کی عکاسی کرنے والی ایک ہمکاری کے نتیجے میں بر آمد ہونے والی کاوش) سے کئے جانے والے انتخابات کو اجاگر کرنے والی گيلری کی باہم متعامل سرگرمیوں کے سلسلے میں تقریباً ایک س
K–12 معلمین کو مشغول کار بناتی ہے۔ معلمین اس کے نتیجیے میں ایک ایسا سبق یا سرگرمی تیار کریں گے جن میں ان کے شاگردوں کی مخصوص ضروریات کو ذہن میں رکھا جائے گا۔

اوائل دسمبر 2011
رسائی پروگرام: قوت سماعت میں نقص کے حامل مہمانوں کے لئے آرٹ اور ASL
امریکی اشاروں کی زبان کی ان نئی گیلریوں کی سیر، جس کے بعد قوت سماعت سے کلی یا جزوی طور پر محروم کمیونٹی کے لئے ایک استقبالیہ دیا جائے گا۔

جمعہ، 9 دسمبر اور جمعہ، 27 جنوری، 2012
گیلری پروگرام: نوجوان ماہرین کے لئے ایک چشم باریک بین

دسمبر، 2011
عملی گیلری پروگرام: انہوں نے ایسا کیسے کیا؟

دسمبر سے فروری
گیلری کے پروگرام پر محافظین عجائب گھراود قدیم اشیا کے مئفوظ کرنے والوں کی گڡتگو

دسمبر سے فروری
گیلری پروگرام: گاہے گاہے ڈرائنگ سیشنز

دسمبر سے فروری
فیملی پروگرام: آرٹ ٹریک پلس

16 دسمبر، 2011
نوجوانوں کا پروگرام: اسلامی دنیا کے آرٹس – محظوظ ہوں اور تخلیق کریں!

جنوری 2012
ٹیچر ویبنار: آرٹ اور اس کا ماحول
یہ ویبنار (webinar)، کہ جس میں متعدد ذخيرہ گاہوں سے ماخوذ کام شامل ہیں، ان طریقوں کا تفصیلی جائزہ لیتا ہے جن میں فنکاران مشغول ہو کر مواد، تصور، اور شکل کی مدد سے فطری عالم کے متعلق ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔ آرٹ اور سائنس کے ٹیچرز کو اس باہم متعامل جلسے میں موجود ذخیرہ کے بارے میں مزید جاننے اور آرٹ کے کاموں میں مشغول رہنے والے طلبہ کے لئے حکمت عملیاں تیار کرنے کا ایک موقع ملتا ہے۔ (مزید) عوامی پروگرامز کا کیلنڈر صفحہ

بروز ہفتہ، 28 جنوری، 2012
کنسرٹ: کیہان کلہور (Kayhan Kalhor)
کیہان کلہور (Kayhan Kalhor) ایک بین الاقوامی سطح پر معروف ماہر موسیقی ہیں کمانچہ (kamancheh) کی بابت (قدیم ایرانی نوکدار طنبورہ)۔

بروز بدھ، 8 فروری، 2012
محافظۂ عجائب گھر شیلا کینبی (Sheila Canby) کا لیکچر، لیکچر کے جاری سلسلے کی کڑی میری پسندیدہ چيزیں: ہمارے محافظین عجائب گھر کی چیزی (My Favorite Things: Selections from our Curators)

بروز جمعہ، 10 فروری، 2012
ایک مختصر پرفارمنس کے ساتھ گفت و شنید: محبت کی شا‏عری اور غزل

مارچ/اپریل 2012
بین المذاہب پینل کی بات چیت
پینل کی اس بات چیت کا مطمح نظر روحانی رسومات، تصوری، اور تاریخی اور ہم عصر تناظر میں عمل ہوتا ہے۔ اس کے شرکاء میں عیسائی، یہودی، اور مسلم رہنما اور نامور محققین شامل ہیں۔

مارچ سے مئی 2012
رسائی پروگرام: دریافتوں کا ورکشاپ ترقیاتی اور تعلیمی معذوریوں کے حامل مہمانوں کے لئے

مارچ 2012

رسائی پروگرام: میٹ ایسکیپس (Met Escapes) و٥ لوگ جنکا حاڡظه خثم ئو چفا ئے اود انکے تیماردار مہمانان اور ان کے نگہداشتی ساتھیوں کے لئے

بروز جمعہ، 13 اپریل اور ہفتہ، 14 اپریل، 2012
سیمپوزیم
ایک دو روزہ بین الاقوامی سیمپوزیم جسے 2003 سے 2011 تک کے ذخيرے کے سلسلے میں انجام دی گئی تحقیق کے لئے وقف کیا گيا ہے۔ مجوزہ سیشنز سے متعدد نکات نظر—آرٹ کی تاریخ، معاشرتی تاریخ، ادبی تاریخ، ماحولیاتی تحفظ، اور آثار قدیمہ کی جانچ کو تقویت ملتی ہے۔

بروز اتوار، 15 اپریل، 2012
بروز اتوار بمقام میٹ (Met)

بروز جمعہ، 20 اپریل، 2012
کنسرٹ: ترکی ماہر پیانو فاضل سے (Fazil Say)

بروز جمعرات، 14 جون، 2012

کنسرٹ: جورڈی سیوال (Jordi Savall)
جورڈی سیوال (Jordi Savall)، جسے نیو یارک ٹائمز (New York Times) نے “ابتدائی دور موسیقی کا سپر اسٹار” کہا ہے، ریباب (rebab)، ویئلے (vielle) اور لیرا (lira) پر بحیرہ روم کی تہذیبوں سے موسیقی بجائيں گے، بمع ڈیمیتری سونیس (Dimitri Psonis) جو سنتور (santur)، موریسقا (morisca) اور چوبی آلات (percussion) بجائيں گے۔

سمر یا خزاں 2012
ٹیچر ورکشاپ (Teacher Workshop): تحریری آرٹ
یہ بین الکلیات علمی ورکشاپ، بصری اور لسانی آرٹس (Visual and Language Arts) کی تعلیم میں معاون، بصری اور متن پر مبنی ادب کے ترکیبی اسلوب کا تفصیلی جائزہ لیتی ہے۔ نمایاں کردہ منتخب اشیاء کا دائرہ قدیم ایرانی مخطوطات اور چینی کیلی گرافی سے لے کر قدیم مصری خطوط کی تصویر کشی تک پھیلا ہوا ہے۔

تاریخ کا اعلان ابھی باقی ہے
فیملی کنسرٹ: سیرینے (Cirène)
نیو یارک (New York) طائفۂ نوجوان فنکاران ان نئی گيلریوں سے تحریک یافتہ ایک فیملی کنسرٹ پرفارم کریں گے۔

ان نئی گیلریوں کے ساتھ مل کر پروگرام بندی کے عمل کو شرمین (Sharmin) اور بیجان مصور رحمانی (Bijan Mossavar-Rahmani)؛ دی پیٹی اینڈ ایوریٹ بی۔ برچ فاؤنڈیشن
(The Patti and Everett B. Birch Foundation)؛ ڈوریس ڈیوک فا‎ؤنڈیشن برائے اسلامی آرٹ (Doris Duke Foundation for Islamic Art)؛ لیوری اسٹرلنگ فاؤنڈیشن (The Andrew W. Mellon Foundation)، انکارپوریٹڈ (Lavori Sterling Foundation, Inc.)؛ آغا خان موسیقی (Aga Khan Music Initiative) کا اقدام، جو آغا خان ٹرسٹ کا کلچر (Aga Khan Trust for Culture) کے لئے ایک پروگرام ہے؛ امریکی انسٹیٹیوٹ برائے ایرانی علوم (American Institute of Iranian Studies)؛ اور مراقشی امریکی کلچرل سینٹر (Moroccan-American Cultural Center) کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔


Comments are closed.